175537 053928 updates

قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے حوالے سے قراردار متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد : وزیر مملکت علی محمد خان نے قرارداد پیش کی قومی اسمبلی میں ختم نبوت کے حوالے سے قراردار متفقہ منظور، جس کے مطابق تمام درستی کتب میں حضرت محمدﷺکے نام ساتھ خانم النبین لکھا جائے.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں آج سے 31 مارچ تک بارشوں کا امکان