279933 7911211 updates

سوات میں کرونا سے مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے

سوات :سوات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 83 تک پہنچ گئی ، 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 122 مریضوں میں کرونا کی تصدیق ہوگئی ، سوات میں متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2283 ہوگئ ، سوات ۔اب تک 1052مریضوں نے کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں قتل ہونیوالا شخص شناخت