ٹرمپ کا منصوبہ مشرق وسطیٰ کی

ٹرمپ کا منصوبہ مشرق وسطیٰ کی تاریخ بدل سکتا ہے، اسرائیلی وزیر اعظم

ویب ڈیسک: اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ پٹی پر کنٹرول کا ٹرمپ کا منصوبہ مشرق وسطیٰ کی تاریخ بدل سکتا ہے، اس سے دونوں فریقین کو فائدہ ہوگا۔ ٹرمپ غزہ کا مختلف مستقبل دیکھتے ہیں، یہ قابلِ توجہ ہے اور تاریخ بدل سکتا ہے۔
اس کے علاوہ نیتن یاہو نے کہا ہے کہ میں اور ڈونلڈ ٹرمپ اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ایران کبھی ایٹمی ہتھیار تیار نہ کرے، ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ مشرق وسطیٰ کی تاریخ بدل سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:  وفاقی وزیر خزانہ کا پاک برطانیہ باہمی اعتماد اور گرمجوشانہ تعلقات کا اعادہ