میاں بیوی کو قتل

دیر بالا میں فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک: دیر بالا میں میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ دیر بالا کے علاقہ اخگرام کارو درہ میں پیش آیا جہاں رات کو اپنے کمرے میں سوئے فاروق اور اس کی بیوی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ،16دہشت گرد ہلاک