ملازم کی نعش برآمد

سوات :دریا سے ہوٹل میں کام کرنے والے ملازم کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: سوات میں دریا سے مقامی ہوٹل میں کام کرنے والے ملازم کی نعش برآمد کرلی گئی ۔
ذرائع کے مطابق مٹہ شکر درہ میں دریائے سوات سے لاش برآمدہوئی جس کی شناخت مقامی ہوٹل میں کام کرنے والے ملازم کے نام سے ہوئی ۔
پولیس کے مطابق ملازم نے کچھ دنوں قبل ہوٹل سے چھٹی لے رکھی تھی تاہم گھر نہیں پہنچا تھا۔
پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  آل پارٹیز کانفرنس،پی ٹی آئی کو عمران خان کی شرکت کو لازمی قرار دیا ہے ،خواجہ آصف