خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس ملتوی

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کا آج طلب کیا جانے والا اجلاس ملتوی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ کا آج طلب کیا جانے والے اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق آج ہونے والے کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے ۔
یاد رہے کہ کابینہ کا آج 23 واں اجلاس دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا تھا جسے ملتوی کر دیا گیا، اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  مسجد نبوی میں 4ہزار متعکفین کیلئے خصوصی انتظامات