unnamed 38

وزیراعلی محمود خان نے پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی قائم کردی

پشاور: کمیٹی ممبران میں وزیر تعلیم اکبر ایوب خان، وزیراعلی کے معاون خصوصی غزن جمال، سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اور ایم ڈی پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی شامل ہیں۔ کمیٹی پندرہ دنوں کے اندر اندر اپنی سفارشات اور جامع رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی۔
کمیٹی کے قیام کا فیصلہ چند دن پہلے وزیراعلی اور پرائیویٹ سکول ایجوکیشن نیٹ ورک کے عہدیداران کی ملاقات میں کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت