دیر چترال شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل

دیر چترال شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک: دیر چترال شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی، بارش کے دنوں میں سڑک پر موجود ان کھڈوں میں پانی بھر جاتا ہے جس سے پاس چلتے راہگیروں سمیت گاڑیوں میں سفر کرنے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
تین آضلاع کو ملانے والی اس واحد سڑک کا حال عرصہ دراز سے خراب ہے، اس پر چلتی گاڑیاں بھی کھٹارا بن گئی ہیں، اس صورتحال میں عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سڑک کی تعمیر میں خصوصی دلچسپی لے۔
یاد رہے کہ دیر چترال شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل ہو گئی ہے، جس سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  ترکیہ میں مئیر استنبول کی گرفتاری کے خلاف احتجاج جاری