2234213 Petrol 1591158130 279 640x480 1 1280x720 1

لاک ڈاون کےباعث پٹرولیم منصوعات کی درآمدات میں کمی

اسلام آباد : ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2020 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 23 فیصدکم رہی، مئی 2020 میں 6 لاکھ 61 ہزارٹن پٹرولیم مصنوعات درآمد،پٹرولیم مصنوعات کےدرآمدی بل میں 74 فیصدکمی،مئی میں 13 کروڑڈالرکی پٹرولیم مصنوعات درآمدہوئی،خام تیل کی درآمدات میں 36 فیصدکمی.

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ میں موٹر کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

ادارہ شماریات کے مطابق مئی میں 7 کروڑ 60 لاکھ ٹن خام تیل درآمدہوا،ادارہ شماریات،ایل این جی کی درآمدات میں 68 فیصد کمی،مئی ایل این جی کادرآمدی بل 10 کروڑڈالررہا.

مزید پڑھیں:  190ملین پانڈز کیس:مزید6گواہوں کے بیان قلمبند