بٹگرام: ممتاز عالم دین و پیر طریقت مولانا عزیزالرحمٰن ہزاروی کافی عرصے سے راولپنڈی دینی مدرسہ درس و تدریس کے سلسلے میں رہائش پذیر تھے، مولانا عزیزالرحمٰن ہزاروی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے.
مولانا عزیزالرحمٰن ہزاروی مرحوم کے شاگرد و مرشد پاکستان کے کونے کونے میں موجود ہیں.
