سیمابیہ طاہر رہا

پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کو رہا کردیا گیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی رہنما سیمابیہ طاہر کو رہا کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق تھانہ نیو ٹاون پولیس کی جانب سے سیمابیہ طاہر کی ضمانت کی تصدیق ہونے پر رہا کیاگیا۔
پی ٹی آئی رہنماء سیمابیہ طاہر نے پشاور ہائیکورٹ سے 26فروری تک ضمانت حاصل کر رکھی ہے ۔
واضح رہے کہ سیما طاہر کو آج اڈیالہ جیل کے باہر سے تحویل میں لیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  ریڈیو پاکستان حملہ کیس، 6ملزمان گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم