ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا کے علاقے جاگام میں فیلڈر گاڑی کھائی میں جا گری، جس سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔
زخمیوں میں دو جوانسال لڑکیاں اور تین بچے شامل ہیں، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،
ہسپتال ذرائع نے ان زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی ہے۔ ضلع دیر بالا کے علاقے جاگام میں فیلڈر گاڑی کھائی میں جا گری، جس سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔
