نومولود اغواء کرنی والی خاتون گرفتار

چارسدہ، نومولود اغواء کرنی والی خاتون گرفتار، بچہ برآمد

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں وومن اینڈ چلڈرن پسپتال سے نومولود اغواء کرنی والی خاتون گرفتار کر لی گئی، بچے کے رشتہ داروں نے ہسپتال گیٹ سے خاتون کو روکا۔
بچے کے رشتہ داروں نے گرفتار خاتون سے بچہ بھی برآمد کر لیا، جبکہ اغواء کار خاتون کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ یاد رہے کہ ضلع چارسدہ میں وومن اینڈ چلڈرن پسپتال سے نومولود اغواء کرنی والی خاتون گرفتار کر لی گئی،

مزید پڑھیں:  سانحہ کوئٹہ،میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہےتوحاضرہوں،خواجہ آصف