ٹانک میں کبڈی میلے کا اہتمام

ٹانک میں کبڈی میلے کا اہتمام ، بڑی تعداد میں عوام اور پہلوانوں کی شرکت

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک میں کبڈی میلے کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عوام اور پہلوانوں نے شرکت کی۔
ذرائع نے بتایا کہ محکمہ سپورٹس اور انتظامیہ کی جانب سے ٹانک میں کبڈی میلے کا اہتمام کیا گیا تھا، جس میں کامیاب ہونے والے کھلاڑیوں میں سیکٹر کمانڈر سہیل باجوہ نے انعامات تقسیم کئے۔

مزید پڑھیں:  یوم پاکستان پر پشاور میں 21توپوں کی سلامی ، پاکستان زندہ باد کے نعرے