Shibli Faraz 1

بہادر کشمیری خواتین کو بیواں کے عالمی دن پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں-وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا اپنے ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ بیواں کے عالمی دن پر بہادر کشمیری خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔جن کے شوہرحق خود ارادیت کی جدوجہد پر قربان ہوگئے اور بھارتی قابض افواج کے ظلم و جبر کا شکار ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ان نیم بیواں کے عزم واستقلال کو سلام جن کے خاوند بھارتی عقوبت خانوں میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنے ہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کی جانب سے غزہ میں غذائی قلت کے دعوے مسترد