مہمند میں معذور افراد کے مسائل

مہمند میں معذور افراد کے مسائل کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں ضلعی انتظامیہ کے طرف سے معذور افراد کے مسائل کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر معذور افراد نے کہا کہ معذور افراد کو معاشرے پر بوجھ نہ سمجھا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلی کے احکامات کے مطابق ہم کو بھی رمضان پیکج دیا جائے۔
معذور افراد کے مسائل کے حوالے سے کھلی کچہری میں ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ معذوروں کے تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں بنیادوں پر حل کرینگے۔

مزید پڑھیں:  مردان میں نامعلوم چور ابا بیل سکواڈ کی موٹر سائیکل لے اڑے