1499861706 logo odr

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج اولمپک ڈے

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں اولمپک ڈے دن کےحوالے سے منعقدہ تقریب میں دنیا بھر سے کھلاڑیوں کی آن لائن شرکت۔ قومی ٹینس سٹار اعصام الحق سب سے بڑی عالمی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ سپورٹس کی ترقی میں سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے عنوان سے اولمپک ہاؤس میں بھی تقریب ہوگی.