نوجوان نے خودکشی کرلی

خال :18سالہ نوجوان نے گلے میں پھنداڈال کر خودکشی کرلی

ویب ڈیسک: خال میں 18سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ۔
ذرائع کے مطابق خال کے رہائشی 18سالہ نوجوان نے نا معلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔
خودکشی کرنے والے نوجوان گیارہویں جماعت کا طالب علم تھا ۔

مزید پڑھیں:  نمبرز کیلئے طلبا کو بلیک میل کیا جاتا ہے، جنید اکبرخان