Screen Shot 2020 06 23 at 2.28.11 PM

صوبےکےہسپتالوں میں کوروناکےمریضوں کےلیےتمام سہولتیں موجودہیں- مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

پشاور:مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کا میڈیا بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ صوبےکےہسپتالوں میں کوروناکےمریضوں کےلیےتمام سہولتیں موجودہیں،ایچ ایم سی میں کورونامریضوں کےلیے144 بیڈز موجودہیں.کوروناکیسزمیں اضافےکومدنظررکھ کراسمارٹ لاک ڈاؤن کیاجارہاہے،اسمارٹ لاک ڈاؤن پرعمل نہ کرنےوالوں کوکارروائی کاسامناکرناپڑےگا.

مزید پڑھیں:  سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبےکےہسپتالوں میں کوروناکےمریضوں کےلیےتمام سہولتیں موجودہیں،ایل آر ایچ میں 75 وینٹی لیٹرز موجود ہیں،ایچ ایم سی میں کورونامریضوں کےلیے144 بیڈز موجودہیں.

مزید پڑھیں:  طلحہ محمود نے جمعیت علماء اسلام سے راہیں جدا کر لیں، پیپلز پارٹی میں شامل