islamabad 2

کورونا وائرس کے پیش نظر اسلام آباد کے مزید چار سیکٹر سیل

اسلام آباد:کورونا وبا کے پھیلا کے تدارک کے لئے اسلام آباد کے مزید چار سیکٹر کل شام سے سیل کر دئیے جائیں گے ۔سیل کئے جانے والے سیکٹرز میں جی ٹین فور، جی سکس ون، جی سکس ٹو اور جی سیون ٹو شامل ہیں ۔ڈی سی اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چاروں سیکٹرز کے رہائشوں کو کل شام سات بجے تک کا وقت دیا گیا ہے کل شام تک رہائشی اپنا ضروری کھانے پینے کی اشیا ، ادویات وغیرہ خرید لیں۔

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے 5 ملزمان ضمانت حاصل کرنے کے بعد دوبارہ گرفتار