کوئلے کی کان میں دھماکے

کرم، کوئلے کی کان میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع کرم میں کوئلے کی کان مِں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق ہو گیا، جو کہ ضلو شانگلہ کا رہائیشی تھا۔
پولیس نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ سینٹرل کرم میں کوئلے کی کان میں دھماکہ ہوا ہے، دھماکہ زیمشت خوئیداد خیل کے ایک کان میں ہوا، جس سے ایک مزدور جاں بحق ہو گیا ہے۔
پولیس نے مزید بتایا کہ جاں بحق ہونے والے مزدور کا نام گل زادہ ہے جبکہ اس کا تعلق ضلع شانگلہ سے بتایا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  طورخم بارڈر ایک ماہ بعد پیدل آمدورفت کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا