images 12

وزیر ستان تحصیل برمل گاوں شولام میں 19سالہ لڑکی نے اپنی زندگی کا چراغ گل کر دیا

جنوبی وزیرستان: تحصیل برمل گاوں شولام میں 19سالہ لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکا.

مزید دیکھیں :   ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،1دہشتگردہلاک