برقمبر خیل میں‌فائرنگ کے باعث پولیس

خیبر، برقمبر خیل میں‌فائرنگ کے باعث پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے برقمبر خیل میں‌فائرنگ کے باعث پولیس اہلکار شہید ہو گئے.
تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے علاقے برقمبر خیل سپین ڈھنڈ میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا، اس دوران فائرنگ کے باعث پولیس کانسٹیبل نثار احمد زخمی ہو گیا، جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، لیکن ان کی حاکت تشویشناک بتائی جاتی رہی ہے.
ایس ایچ او ہر دم گل آفریدی کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں‌زخمی پولیس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  ریاست کو تحریک انصاف کے ہاتھوں بلیک میل ہونے نہیں دینگے، طلال چوہدری