Section 144

پشاور شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پشاور : شہر میں ہوائی فائرنگ کبوتر بازی اس کی خرید وفروخت اور پتنگ بازی پر پابندی

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف

ضلعی انتظامیہ پشاور نے دفعہ 144 نافذ کر دی،ضلعی انتظامیہ نے شہر میں ہوائی فائرنگ کبوتر بازی اس کی خرید وفروخت اور پتنگ بازی پر پابندی لگادی.

مزید پڑھیں:  محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی