سنٹرل جیل کے 11 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور: ایڈیشنل آئی جی جیل کے مطابق 20 مشتبہ قیدی مریضوں میں 11 قیدیوں میں وائرس کی تشخیص، جیل کے باقی قیدیوں کے ریزلٹ آنا باقی ہے.

ان کا کہنا تھا کہ کورونا مثبت قیدی مریضوں کو پولیس سروسز اسپتال منتقل کردئے گئے ہیں،تمام مریضوں کی حالت ٹھیک ہے،کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے قیدی سزایافتہ تھے.