lockdown 1280x720 1

ایبٹ آباد سمارٹ لاک ڈاون کے تحت مزید چار علاقے بند کرنے کا فیصلہ

ایبٹ اباد: ترجمان ضلعی حکومت کے مطابق محلہ قلعہ نواںشہر، سیھٹی کالونی،الجنت سٹریٹ جھنگی قاضیاں سیل کر دی گئی، ایبٹ اباد گلیات ڈویلپمنٹ اٹھارٹی کا دفتر بھی کیسیز کے باعث بند کر دیا گیا.

مزید پڑھیں:  ضمنی الیکشن:پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری