Screen Shot 2020 06 23 at 5.22.25 PM

بلور پلازہ صدر روڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سیل

پشاور: بلور پلازہ صدر روڈ پشاور کو ڈی سی پشاور نے سیل کردیا، ایس او پیز کی خلاف ورزی کے تحت فوری طور پر درجنوں دکانوں کو تقریبا فل بلور پلازہ سیل کر دیا ہے.

مزید پڑھیں:  پشاورکی جامعات میں وی سیز تعیناتی کا مسئلہ حل کررہے ہیں، صوبائی وزیر مینا خان