ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے علاقے کوٹ کی پہاڑی میں موٹرکار گہرے کھائی میں جاگری، جس سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہو گئے۔
لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ 7 افرادزخمی ہوگئے، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے درگئی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لیویز ذرائع نے بتایا کہ موٹرکار ٹوٹی سے درگئی جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی۔ یاد رہے کہ ضلع مالاکند کے علاقے کوٹ میںموٹرکار گہرے کھائی میں جاگری.
