ویب ڈیسک: مالاکنڈ یونیورسٹی سکینڈل پر جماعت اسلامی نے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عنایت اللہ خان نے کہا کہ یونیورسٹی آف مالاکنڈ حراسائی مرکز بن چکا ہے، اس سے پہلے بھی ایسے واقعات رونماں ہو چکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں منشیات بھی عام ہو گئی ہیں، حراسائی سکینڈل میں ملوث ملزم کو سزادی جائے۔
