وادی تیراہ میں بھِی برف باری

خیبر، وادی تیراہ میں بھِی برف باری شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بھِی برف باری شروع ہو گئی ہے، جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
وادی تیراہ میں پہاڑوں و میدانی علاقوں میں برف باری کے بعد علاقے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق مزید برف باری کا بھی امکان ہے۔ یاد رہے کہ وادی تیراہ میں بھِی برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے.

مزید پڑھیں:  نوجوانوں کی بہترین ٹریننگ کیلئے اربوں ہوں یا کھربوں نچھاور کردونگا،شہبازشریف