ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں ڈومیل مہاجر کیمپ کے قریب رہزنوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ڈیوٹی کیلئے جیل جارہا تھا، کہ اس دوران رہزنوں نے روکنے کی کوشش کی، جبکہ اس کے نہ روکنے پر رہزنوں نے فائرنگ کر دی۔
ذرائع کے مطابق کرکے شدید زخمی کردیا رہزنوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، رہزن واردات کرنے کے بعد پولیس اہلکار کا موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے، واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ گھیرے میں لے کر تلاش شروع کردی۔
