ویب ڈیسک: ضلع مہمند کے علاقے خویزئی بیزئی کے غریب عوام میں رمضان پیکج تقسیم کر دیا گیا، جس پر غریب عوام نے شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر عوام کا کہنا تھا کہ رمضان کے مہینے میں غریب لوگوں بھی کو اپنی افطاری میں یاد رکھا جائے، رمضان کے مہینے میں مہنگائی و گرانفروشی انتہائی ظلم ہے۔
