ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں تھانہ تنگی کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا، اس واقعہ میں ملزم نے ایک شخص کو قتل کر دیا۔
تھانہ تنگی کی حدود میں فائرنگ کر کے ملزم نے ملک افتحار کو قتل کر دیا، جس کی نعش کو تنگی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وجہ عناد سولر شیشوں کا تنازعہ بتایا گیا، مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں ملزم بابر کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا۔
