ویب ڈیسک: زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر وطن کور میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب احمد خان شیرپاو، افضل خاموش، افراسیاب خٹک، سید اختر علی شاہ، سکندر حیات شیرپاو اور دیگر شرکاء نے بھرپور شرکت کی.
شرکاء کا کہنا تھا کہ ہر زبان کی اپنی اہمیت ہے، زبانوں کو عزت دی جائے، اپنی زبان سے محبت سب سے مقدم ہونی چاہیے، سیاست سے بالاتر ہو کر پشتو اور پشتون ولی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے.
مقررین کا زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر کہنا تھا کہ پشتون کاز کے لیے ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہوگا.
