Screen Shot 2020 06 23 at 7.34.20 PM

کابینہ اجلاس میں چینی کے نرخوں پر اظہار تشویش- وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اجلاس کےبعد وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کی میڈیا بریفنگ.

ان کا کہنا تھا کہ کابینہ اجلاس میں چینی کے نرخوں پر اظہار تشویش کیا گیا.

مزید پڑھیں:  امریکہ جارحانہ کارروائیوں کی بجائے امن کیلئے کوشاں ہے، انٹونی بلنکن

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ شوگرانکوائری کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد سے چینی کی قیمت میں فرق آئے گا۔آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے پنجاب کو 9لاکھ ٹن گندم جاری کرنے کاکہاگیا ہے.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت

ان کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں ٹیچنگ ہسپتال کی منظوری دی ہے جبکہ یکساں نصاب کیلئے وزارت تعلیم کی کارکردگی کی تعریف کی گئی.