ویب ڈیسک: صوابی میں دیوار گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق واقعہ صوابی کے علاقہ کڈی میں پیش آیا جہاں دیوار گرنے کے نتیجے میں 2سالہ بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
جاں بحق بچے کی نعش اور زخمی کو فوری طورپر باچا خان ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
