چارسدہ میں نوجوان قتل

چارسدہ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل

ویب ڈیسک:چارسدہ میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں نوجوان قتل ہو گیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ چارسدہ تنگی کے علاقہ گنڈیری میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سلمان کوقتل کردیا ۔
نوجوان سلیمان کو گنجی ڈاگ قبرستان میں فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔
پولیس نے مقتول کے چچا کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، کمسن بچی کی ہراسگی، نازیبا ویڈیوز شئیر کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار