ورجینیا میں دو پولیس افسران قتل

ورجینیا میں دو پولیس افسران قتل کرنے کے بعد ملزم فرار

ویب ڈیسک: ورجینیا میں دو پولیس افسران قتل کرنے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیام پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
ترجمان ورجینیا پولیس جوڈی سینڈرز نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ ہیون پارک وے اور وینڈفیلڈ ڈرائیو کے قریب پیش آنے والے اس واقوے میں ایک افسر موقع پر ہلاک ہوا جبکہ دوسرا شدید زخمی اور تشویش ناک حالت میِں ہسپتال منتقل کیا گیا، اور وہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
ورجینیا میں دو پولیس افسران قتل کرنے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات اور مشکوک شخص کی تلاش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل کا بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر ڈرون حملہ، 13 افراد شہید