مسافر بس تیز رفتاری کے باعث

ہری پور، مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گی، 3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے علاقے غازی انٹرچینج کے قریب مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گی، موٹر وے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں تین مسافر جان بحق ہوئے ہیں۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے پیش ایا حادثے کے وقت بس میں 8 مسافر اور دو عملے کے ارکان موجود تھے ۔ جان بحق افراد کی نعشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت مختلف ممالک کی 80کمپنیوں کو امریکا نے بلیک لسٹ کردیا