این ایف سی بارے خیبرپختونخوا

این ایف سی بارے خیبرپختونخوا کے خدشات کا جائزہ لیا جائے گا، محمد اورنگزیب

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ این ایف سی بارے خیبرپختونخوا کے خدشات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم سے صوبائِ دارالحکومت پشاور میں ملاقات کے دوران کیا۔ انہوں نے ملاقات کے دوران کہا کہ این ایف سی بارے خیبرپختونخوا کے خدشات کا جائزہ لیا جائے گا، تمام صوبوں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔ اس موقع پر دونوں جانب دیگر اراکین بھی موجود تھے.

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج جمعۃ الوداع کو بند رہے گا