ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا کے سیاحتی مقام کمراٹ روڈ پر لینڈ سلائِڈنگ سے جہاں مقامی لوگ پھنس گئے ہیں وہیں سیاحوں کو دہری اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
کمراٹ روڈ پر لینڈ سلائِڈنگ کے باعث کمراٹ روڈ بریکوٹ باڈا کے مقام پر بند ہو گئی، اس وجہ سے دیر بالا کے مقامی لوگ اور سیاح پھنس کر رہ گئے ہیں۔
