ٹرک کیری ڈبہ پر چڑھ دوڑا

مانسہرہ، ٹرک کیری ڈبہ پر چڑھ دوڑا، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ میں خوفناک حادثہ ہوا جس میں ٹرک کیری ڈبہ پر چڑھ دوڑا، اس حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔
حادثہ اس قدر شدید تھا کہ کیری ڈبہ ٹکڑوں میں تبدیل ہو گیا، حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی ہونے والے شخص کو کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، دو ٹرکوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخِمی