نامعلوم سمت سے آنے والا گولہ

بنوں، نامعلوم سمت سے آنے والا گولہ پھٹنے سے بچوں سمیت 5افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں نامعلوم سمت سے آنے والا گولہ پھٹنے سے بچوں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے، یہ گولہ سید محمد کے گھر پر گرا تھا۔
زخمیوں کو علاج کیلئے خلیفہ گلنواز ہسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں میں 65 سالہ شاہ جمیر، 6 سالہ محمد زیب، 4 سالہ کاشف، 3 سالہ بشری اور 6 سالہ عامر شامل ہیں۔
پولیس ذرائع نے تبایا ہے کہ تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  شرپسند عناصر کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے، وزیراعظم شہباز شریف