ویب ڈیسک: لوئردیر میں ضلع بھر کے تمام سرکاری سکولز کھل گئے، سرمایئ چھٹیاں اختتام کو پہنچیں، جس کے ساتھ ہی سارے تعلیمی ادارے کھل گئے۔
اس حوالے سے ڈی ای او لوئر دیر نے کہا کہ سالانہ امتحانات بھی مارچ میں ہوں گے۔