پشاور میں دہشتگردی منصوبہ ناکام

پشاور میں دہشتگردی منصوبہ ناکام، سڑک کنارے نصب 2دیسی ساختہ بم ناکارہ

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں دہشتگردی منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سڑک کنارے نصب 2دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیئے گئے۔
پشاور کے تھانہ سربند کی حدود میں دہشگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ سڑک کنارے نصب 2 دیسی ساختہ بم ناکارہ بنا دیے گئے، بی ڈی یو نے بموں کو ناکارہ بنا کر علاقے کو تباہی سے بچا لیا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ڈینگی کے تدارک اور پھیلنے سے روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک