Mehmood Khan Mask

وزیر اعلی محمود خان نے صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس آج طلب کر لیا

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس آج طلب کر لیا، متعلقہ صوبائی وزراء کے علاوہ کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری، آئی جی پی اور دیگر متعلقہ حکام شریک ہونگے، اجلاس میں کورونا اور سمارٹ لاک ڈاون سے متعلق مختلف امور پر غور کیا جائے گا، اس سلسلے میں آگے کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے  مشاورت کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:  خضدار، تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی