یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ کرپشن کیس

یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ کرپشن کیس کے 3 مقدمات میں بری

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ کرپشن کیس کے 3 مقدمات میں بری کر دیئے گئے۔
وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
اس موقع پر عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔

مزید پڑھیں:  اتحادی ممالک پیوٹن پر دباؤ بڑھائیں اور مزید پابندیاں عائد کریں، زیلنسکی