a0aeb2b3 5976 4f1f 9993 0b5e09750105

خیبر پختون خوا میں ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس سےجاں بحق

صوابی: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال صوابی کے ای این ٹی سرجن ڈاکٹر فضل معبود کورونا وائرس سے انتقال کر گئے ،ذرائع محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد بڑھ کر 9 ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ: عید پیکیج سمیت دیگر سکیموں کی منظوری