صوابی: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال صوابی کے ای این ٹی سرجن ڈاکٹر فضل معبود کورونا وائرس سے انتقال کر گئے ،ذرائع محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق ڈاکٹروں کی تعداد بڑھ کر 9 ہوگئی۔