پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس

صدر مملکت کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس (ایوان زیریں قومی اسمبلی اور ایوان بالا سینیٹ) کا یک نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا ۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
ایجنڈے کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا۔

مزید پڑھیں:  مولانا حامد الحق کی شہادت ،تحقیقات میں پیشرفت نہ ہونا سوالیہ نشان ہے:مولانا عبدالحق ثانی